☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1943
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1943
حدیث نمبر: 1943 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ابْنُ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ ، ثنا عَبْدُ الْوَهَّابِ، ثنا أُسَامَةُ بْنُ زَيْدٍ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ:" كَانَ ابْنُ عُمَرَ يُحَلِّي بَنَاتَهُ بِأَرْبَعِمِائَةِ دِينَارٍ، وَلا يُخْرِجُ زَكَاتَهُ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اپنی صاحبزادیوں کے لیے چار سو دینار کے زیورات بنوائے، لیکن سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ان کی زکوٰۃ ادا نہیں کی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 1968]
پچھلی حدیث → (1942) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1944)