☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1923
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1923
حدیث نمبر: 1923 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَيُّوبَ، حَدَّثَنَا رَوْحٌ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ حُمَيْدِ بْنِ هِلالٍ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ إِلَى الْحَسَنِ بِصَحِيفَةٍ فِيهَا مَسَائِلُ يَسْأَلُهُ عَنْهَا، فَمَا تَتَعْتَعَ فِي شَيْءٍ مِنْهَا حَتَّى أَتَى عَلَى أَرْبَعِينَ شَاةً بَيْنَ نَفَسَيْنِ، فَقَالَ:" فِيهَا شَاةٌ عَلَيْهِمَا" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
حمید بن ہلال بیان کرتے ہیں: ایک شخص حسن بصری کے پاس ایک صحیفہ لے کر آیا، جس میں مختلف مسائل تحریر تھے، اس نے ان سے اس صحیفے کے بارے میں دریافت کیا، تو انہوں نے ان مسائل میں کوئی غلطی نہیں نکالی، البتہ جب یہ مسئلہ آیا کہ چالیس بکریاں دو لوگوں کی مشترکہ ملکیت ہوں، تو انہوں نے فرمایا: ”ان دونوں پر ایک بکری کی ادائیگی لازم ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 1946]
پچھلی حدیث → (1922) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1924)