☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1922
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1922
حدیث نمبر: 1922 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا أَبُو الأَزْهَرِ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ، قَالَ: سَأَلْتُ عَطَاءً عَنِ النَّفْرِ الْخُلَطَاءِ لَهُمْ أَرْبَعُونَ شَاةً، قَالَ:" عَلَيْهِمْ شَاةٌ"، فَإِنْ كَانَتْ لِوَاحِدٍ تِسْعَةٌ وَثَلاثُونَ وَلِلآخَرِ شَاةٌ، قَالَ:" عَلَيْهِمَا شَاةٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
ابن جریج بیان کرتے ہیں: میں نے عطاء سے ایسے لوگوں کے بارے میں دریافت کیا، جو ایک دوسرے کے حصے دار ہوں، ان کی چالیس بکریاں ہوں، تو ان سب پر ایک بکری کی ادائیگی لازم ہو گی، میں نے دریافت کیا: اگر ان میں سے ایک شخص کی ٣٩ بکریاں ہوں اور دوسرے شخص کی ایک بکری ہو؟ تو انہوں نے یہی فرمایا: ”ان دونوں پر ایک بکری کی ادائیگی لازم ہو گی۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 1945]
پچھلی حدیث → (1921) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1923)