☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1916
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1916
حدیث نمبر: 1916 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَمْعَانَ ، مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ ، زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْوَاسِطِيُّ ، سَوَّارٌ ، لَيْثٍ ، مُجَاهِدٍ ، وَطَاوُسٍ ، ابْنِ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ سَمْعَانَ ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْوَاسِطِيُّ ، ثنا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى الْوَاسِطِيُّ ، ثنا سَوَّارٌ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، وَطَاوُسٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لَيْسَ فِي الْبَقَرِ الْعَوَامِلِ صَدَقَةٌ، وَلَكِنْ فِي كُلِّ ثَلاثِينَ تَبِيعٌ، وَفِي كُلِّ أَرْبَعِينَ مُسِنٌّ أَوْ مُسِنَّةٌ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے: ”گھریلو استعمال کی گائے میں زکوٰۃ لازم نہیں ہوتی، تاہم ہر تیس گائے میں ایک تبیع اور چالیس گائے میں ایک مسنہ کی ادائیگی لازم ہوتی ہے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 1939]
پچھلی حدیث → (1915) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1917)