مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، الْيَسَعُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَمْرٍو ، طَاوُسٍ ، مُعَاذٌ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا الْيَسَعُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ طَاوُسٍ ، قَالَ: أُتِيَ مُعَاذٌ فِي وَقْصِ الْبَقَرَةِ، فَقَالَ:" لَمْ يَأْمُرْنِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِيهَا بِشَيْءٍ، قَالَ: وَهُنَّ مَا دُونَ الثَّلاثِينَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
طاؤس بیان کرتے ہیں: سیدنا معاذ رضی اللہ عنہ کی خدمت میں گائے کا بچہ لایا گیا، تو انہوں نے فرمایا: ”نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مجھے اس کے بارے میں کوئی حکم نہیں دیا۔“ راوی بیان کرتے ہیں: ان کی تعداد ٣٠ سے کم تھی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ زَكَاةِ/حدیث: 1927]