☽ 2 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1847
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1847
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، أَبُو دَاوُدَ ، مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، إِسْرَائِيلُ ، عَبْدُ الأَعْلَى ، مُحَمَّدَ بْنَ الْحَنَفِيَّةِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَبُو دَاوُدَ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ، ثنا إِسْرَائِيلُ ، ثنا عَبْدُ الأَعْلَى ، أنَّهُ سَمِعَ مُحَمَّدَ بْنَ الْحَنَفِيَّةِ ، يَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَى رَجُلا يُصَلِّي إِلَى رَجُلٍ، فَأَمَرَهُ أَنْ يُعِيدَ الصَّلاةَ، قَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، قَدْ أَتْمَمْتُ الصَّلاةَ، فَقَالَ:" إِنَّكَ صَلَّيْتَ وَأَنْتَ تَنْظُرُ إِلَيْهِ مُسْتَقْبِلَهُ" .
Translation: محمد محی الدین .
محمد بن حنفیہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک شخص کو دیکھا، جو دوسرے شخص کی طرف رخ کر کے نماز ادا کر رہا تھا، تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس شخص کو حکم دیا کہ وہ دوبارہ نماز ادا کرے، اس شخص نے عرض کی: ”یا رسول اللہ! میں تو مکمل نماز ادا کر چکا ہوں۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم نے نماز ایسی حالت میں ادا کی ہے کہ تم قبلہ کی سمت میں ایک دوسرے شخص کی طرف دیکھ رہے تھے۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1872]
← Previous Hadith (1846) Back to Bab Next Hadith → (1848)