☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1838
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1838
حدیث نمبر: 1838 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ ، ابْنَ عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ الشَّافِعِيُّ، ثنا إِسْحَاقُ بْنُ الْحَسَنِ ، ثنا مُسْلِمٌ، ثنا هِشَامٌ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ" أَنَّ ابْنَ عُمَرَ أُغْمِيَ عَلَيْهِ ثَلاثَةَ أَيَّامٍ وَلَيَالِيهِنَّ فَلَمْ يَقْضِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
نافع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما ایک مرتبہ تین دن اور تین راتوں تک بے ہوش رہے، تو آپ نے اس دوران (قضاء ہو جانے والی نمازوں) کی قضاء نہیں کی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1863]
پچھلی حدیث → (1837) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1839)