☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1835
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1835
حدیث نمبر: 1835 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ سِنَانٍ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ السُّدِّيِّ، عَنْ يَزِيدَ مَوْلَى عَمَّارٍ" أَنَّ عَمَّارَ بْنَ يَاسِرٍ أُغْمِيَ عَلَيْهِ فِي الظُّهْرِ وَالْعَصْرِ وَالْمَغْرِبِ وَالْعِشَاءِ، فَأَفَاقَ نِصْفَ اللَّيْلِ فَصَلَّى الظُّهْرَ وَالْعَصْرَ وَالْمَغْرِبَ وَالْعِشَاءَ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عمار رضی اللہ عنہ کے غلام یزید بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ پر مدہوشی طاری ہو گئی، جو ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کے وقت تک برقرار رہی، نصف رات کے وقت جب ان کو ہوش آیا، تو انہوں نے ظہر، عصر، مغرب اور عشاء کی نمازیں ادا کیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1859]
پچھلی حدیث → (1834) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1836)