مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدَوَيْهِ ، مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، عُمَرُ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَمْدَوَيْهِ ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ آدَمَ ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمْرٍو،" أَنَّ امْرَأَةً نَصْرَانِيَّةً مَاتَتْ وَفِي بَطْنِهَا وَلَدٌ مُسْلِمٌ، فَأَمَرَ عُمَرُ أَنْ تُدْفَنَ مَعَ الْمُسْلِمِينَ مِنْ أَجْلِ وَلَدِهَا" .
Translation: محمد محی الدین .
عمرو بیان کرتے ہیں: ایک عیسائی عورت کا انتقال ہو گیا، جس کے پیٹ میں ایک مسلمان (کا) بچہ تھا، تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے یہ حکم دیا کہ اس عورت کو اس بچے کی وجہ سے مسلمانوں کے قبرستان میں دفن کیا جائے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْجَنَائِزِ/حدیث: 1833]