☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1766
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1766
ابْنُ أَبِي دَاوُدَ ، عَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ ، أبِي ، الأَوْزَاعِيُّ ، الزُّهْرِيُّ ، عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، عَائِشَةَ
حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي دَاوُدَ ، ثنا عَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ ، أَخْبَرَنِي أبِي ، ثنا الأَوْزَاعِيُّ ، أَخْبَرَنِي الزُّهْرِيُّ ، أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ بْنُ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ،" أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَرَأَ قِرَاءَةً طَوِيلَةً يَجْهَرُ بِهَا"، يَعْنِي فِي صَلاةِ الْكُسُوفِ . قَالَ ابْنُ أَبِي دَاوُدَ: هَذِهِ سُنَّةٌ تَفَرَّدَ بِهَا أَهْلُ الْمَدِينَةِ الْجَهْرُ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے (سورج گرہن کی نماز میں) طویل قراءت کی تھی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے بلند آواز میں قراءت کی تھی، راوی کہتے ہیں: اس سے مراد یہ ہے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سورج گرہن کی نماز میں ایسا کیا تھا۔ ابن ابی داؤد نامی راوی بیان کرتے ہیں: بلند آواز میں قراءت کرنے کو نقل کرنے میں اہل مدینہ منفرد ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 1790]
← Previous Hadith (1765) Back to Bab Next Hadith → (1767)