عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، عَنْبَسَةُ ، يُونُسُ ، الزُّهْرِيِّ ، كَثِيرُ بْنُ الْعَبَّاسِ ، عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ ، حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ ، ثنا عَنْبَسَةُ ، ثنا يُونُسُ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، قَالَ: وَكَانَ كَثِيرُ بْنُ الْعَبَّاسِ ، يُحَدِّثُ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَبَّاسٍ ، كَانَ يُحَدِّثُ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى فِي كُسُوفِ الشَّمْسِ، مثل حَدِيثِ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَنَّهُ صَلَّى فِي كُلِّ رَكْعَةٍ رَكْعَتَيْنِ".
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما یہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے سورج گرہن کی نماز ادا کی ہے۔ یہ روایت اسی طرح منقول ہے، جیسے سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کے حوالے سے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول ہے، آپ نے ہر ایک رکعت میں دو مرتبہ رکوع کیا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 1789]