☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1726
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1726
حدیث نمبر: 1726 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ ، هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَبْدَةُ ، هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، أَبِيهِ ، سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ نُوحٍ ، ثنا هَارُونُ بْنُ إِسْحَاقَ ، ثنا عَبْدَةُ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ ، عَنِ الْمِسْوَرِ بْنِ مَخْرَمَةَ ، قَالَ: جَاءَ ابْنُ عَبَّاسٍ إِلَى عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا، حِينَ طُعِنَ، فَقَالَ: الصَّلاةُ يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ، فَقَالَ عُمَرُ:" إِنَّهُ لا حَظَّ فِي الإِسْلامِ لأَحَدٍ أَضَاعَ الصَّلاةَ"، فَصَلَّى عُمَرُ وَجُرْحُهُ يَثْعَبُ دَمًا .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا مسور بن مخرمہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما، سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے، جس وقت سیدنا عمر رضی اللہ عنہ کو زخمی کیا جا چکا تھا، انہوں نے عرض کی: ”امیر المؤمنین! نماز کا وقت ہو گیا ہے۔“ تو سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: ”ایسے شخص کے لیے اسلام میں کوئی گنجائش نہیں ہے جو نماز ادا نہ کرے۔“ پھر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نماز ادا کی، حالانکہ اس وقت ان کے زخم سے خون بہہ رہا تھا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْعِيدَيْنِ/حدیث: 1750]
پچھلی حدیث → (1725) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1727)