☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1622
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1622
حدیث نمبر: 1622 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ ، مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الأَزْرَقُ ، سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، الزُّهْرِيِّ ، عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ، أَبِي أَيُّوبَ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْوَرَّاقُ ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَسَّانَ الأَزْرَقُ ، ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَزِيدَ ، عَنْ أَبِي أَيُّوبَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" الْوِتْرُ حَقٌّ وَاجِبٌ فَمَنْ شَاءَ أَوْتَرَ بِثَلاثٍ فَلْيُوتِرْ، وَمَنْ شَاءَ أَنْ يُوتِرَ بِوَاحِدَةٍ فَلْيُوتِرْ بِوَاحِدَةٍ" . قَوْلُهُ:" وَاجِبٌ"، لَيْسَ بِمَحْفُوظٍ، لا أَعْلَمُ تَابَعَ ابْنَ حَسَّانَ عَلَيْهِ أَحَدٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوایوب انصاری رضی اللہ عنہ، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”وتر حق ہے اور واجب ہے، جو شخص تین وتر ادا کرنا چاہے، وہ تین ادا کر لے، جو شخص ایک ادا کرنا چاہے، تو وہ ایک رکعت وتر ادا کر لے۔“ امام دارقطنی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: اس روایت کا لفظ ’واجب‘ محفوظ نہیں ہے اور مجھے ایسے کسی شخص کا علم نہیں ہے، جس نے اس حوالے سے ابن حسان کی مطابعت کی ہو۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الْوِتْرِ/حدیث: 1640]
پچھلی حدیث → (1621) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1623)