☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 1601
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 1601
أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ ، أَبِي ، مُعْتَمِرٌ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَحْمَدَ ، حَدَّثَنِي أَبِي ، نا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ: جَاءَ رَجُلٌ وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَخْطُبُ، فَقَالَ:" يَا فُلانُ، أَصَلَّيْتَ؟"، قَالَ: لا، قَالَ:" فَصَلِّ"، ثُمَّ انْتَظَرَهُ حَتَّى صَلَّى .
الترجمة: محمد محی الدین .
معتمر اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں: ایک شخص (مسجد کے اندر) آیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس وقت خطبہ دے رہے تھے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دریافت کیا: ”اے فلاں! تم نے نماز ادا کر لی ہے؟“ اس نے عرض کی: ”نہیں!۔“ تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تو تم نماز ادا کر لو،“ پھر نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اس کا انتظار کرتے رہے، یہاں تک کہ اس نے نماز ادا کر لی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابِ الْجُمُعَةِ/حدیث: 1619]
الحديث السابق → (1600) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (1602)