☽ 5 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 155
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 155
إسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّفَّارِ ، وَحَمْزَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، عَلِيٌّ ، سُفْيَانُ ، سَلَمَةُ بْنُ وَهْرَامَ ، طَاوُسًا
نا إسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الصَّفَّارِ ، وَحَمْزَةُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، قَالا: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ إِسْحَاقَ ، نا عَلِيٌّ ، نا سُفْيَانُ ، نا سَلَمَةُ بْنُ وَهْرَامَ ، أنَّهُ سَمِعَ طَاوُسًا ، يَقُولُ نَحْوَهُ وَلَمْ يَرْفَعْهُ. قَالَ عَلِيٌّ: قُلْتُ لِسُفْيَانَ: أَكَانَ زَمْعَةُ يَرْفَعُهُ؟ قَالَ: نَعَمْ، فَسَأَلْتُ سَلَمَةَ عَنْهُ فَلَمْ يَعْرِفْهُ، يَعْنِي لَمْ يَرْفَعْهُ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت ایک اور سند کے ہمراہ طاؤس سے منقول ہے اور ان کے قول کے طور پر منقول ہے، انہوں نے اس روایت کو ”مرفوع“ حدیث کے طور پر نقل نہیں کیا ہے۔ علی نامی راوی بیان کرتے ہیں: میں نے سفیان سے دریافت کیا: کیا زمعہ نامی راوی نے اس روایت کو ”مرفوع“ حدیث کے طور پر نقل کیا ہے؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”جی ہاں!“ پھر میں نے سلمہ سے اس بارے میں دریافت کیا تو وہ اس چیز سے واقف نہیں تھے، یعنی یہ روایت ”مرفوع“ حدیث کے طور پر منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 159]
← Previous Hadith (154) Back to Bab Next Hadith → (156)