☽ 11 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 1520
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 1520
النَّيْسَابُورِيُّ ، عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَجَّاجٍ
حَدَّثَنَا النَّيْسَابُورِيُّ ، وَغَيْرُهُ، قَالُوا: ثنا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ بِذَلِكَ.
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے اسی کی مانند روایت نقل کرتے ہیں، تاہم اس میں یہ الفاظ درج ہیں: ”یہ تم دونوں کے لیے نفل بن جائے گی اور جو تم نے اپنی رہائش گاہ میں ادا کی تھی، وہ فرض نماز ہو گی۔“ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1537]
الحديث السابق → (1519) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (1521)