النَّيْسَابُورِيُّ ، عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، ابْنُ نُمَيْرٍ ، حَجَّاجٍ
حَدَّثَنَا النَّيْسَابُورِيُّ ، وَغَيْرُهُ، قَالُوا: ثنا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ بِذَلِكَ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ عنہما نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے حوالے سے اسی کی مانند روایت نقل کرتے ہیں، تاہم اس میں یہ الفاظ درج ہیں: ”یہ تم دونوں کے لیے نفل بن جائے گی اور جو تم نے اپنی رہائش گاہ میں ادا کی تھی، وہ فرض نماز ہو گی۔“ یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ہمراہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے منقول ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1537]