☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1518
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1518
حدیث نمبر: 1518 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ ، عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، وَحَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ
ثنا أَبُو بَكْرٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، وَحَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالا: ثنا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ. وَقَالَ:" فَصَلُّوا مَعَهُ وَاجْعَلُوهَا سُبْحَةً". خَالَفَهُمَا أَبُو عَاصِمٍ النَّبِيلُ، عَنِ الثَّوْرِيِّ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ساتھ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”تو تم لوگ اس کے ساتھ نماز ادا کر لو اور اسے نفل نماز قرار دو۔“ بعض دیگر راویوں نے اس کے برخلاف روایت نقل کی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1535]
پچھلی حدیث → (1517) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1519)