أَبُو بَكْرٍ ، عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، وَحَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، وَكِيعٌ ، سُفْيَانَ
ثنا أَبُو بَكْرٍ ، ثنا عَلِيُّ بْنُ حَرْبٍ ، وَحَاجِبُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالا: ثنا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ نَحْوَهُ. وَقَالَ:" فَصَلُّوا مَعَهُ وَاجْعَلُوهَا سُبْحَةً". خَالَفَهُمَا أَبُو عَاصِمٍ النَّبِيلُ، عَنِ الثَّوْرِيِّ.
Translation: محمد محی الدین .
یہی روایت بعض دیگر اسناد کے ساتھ بھی منقول ہے، تاہم اس میں یہ الفاظ ہیں: ”تو تم لوگ اس کے ساتھ نماز ادا کر لو اور اسے نفل نماز قرار دو۔“ بعض دیگر راویوں نے اس کے برخلاف روایت نقل کی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1535]