☽ 4 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 15
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 15
أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَاسِطِيِّ ، مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ ، سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ ، مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ ، مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو عُثْمَانُ بْنُ أَحْمَدَ الدَّقَّاقُ ، نا عَلِيُّ بْنُ إِبْرَاهِيمَ الْوَاسِطِيِّ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي نُعَيْمٍ ، نا سَعِيدُ بْنُ زَيْدٍ ، سَمِعْتُ مُحَمَّدَ بْنَ إِسْحَاقَ ، حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: يَقُولُ وَسَأَلَهُ رَجُلٌ عَنِ الْمَاءِ يَكُونُ بِأَرْضِ الْفَلاةِ وَمَا يَنْتَابُهُ مِنَ الدَّوَابِّ وَالسِّبَاعِ، فَقَالَ:" إِذَا بَلَغَ الْمَاءُ قُلَّتَيْنِ لَمْ يَحْمِلِ الْخَبَثَ" .
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: آپ سے ایک شخص نے ایسے پانی کے بارے میں دریافت کیا تھا، جو کسی ویران جگہ پر ہوتا ہے، جس میں سے جانور اور درندے پیتے ہیں، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”جب پانی دو قلے ہو جائے تو وہ ناپاک نہیں ہوتا۔“ [سنن الدارقطني/كِتَابُ الطَّهَارَةِ/حدیث: 17]
← Previous Hadith (14) Back to Bab Next Hadith → (16)