☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1491
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1491
حدیث نمبر: 1491 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
أَبُو بَكْرٍ ، أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُوسُفَ السُّلَمِيُّ ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، أنا سُفْيَانُ، عَنْ عَمَّارٍ الدُّهْنِيِّ ، عَنْ حُجَيْرَةَ بِنْتِ حُصَيْنٍ، قَالَتْ:" أَمَّتْنَا أُمُّ سَلَمَةَ فِي صَلاةِ الْعَصْرِ، فَقَامَتْ بَيْنَنَا" . حَدِيثٌ رَوَاهُ الْحَجَّاجُ بْنُ أَرْطَاةَ، عَنْ قَتَادَةَ فَوَهِمَ فِيهِ، وَخَالَفَهُ الْحُفَّاظُ شُعْبَةُ، وَسَعِيدٌ وَغَيْرُهُمَا.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
حجیرہ بنت حصین بیان کرتی ہیں: سیدہ ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے عصر کی نماز میں ہماری امامت کی، تو وہ ہمارے درمیان کھڑی ہوئیں۔ یہی روایت بعض دیگر حوالوں سے بھی منقول ہے، تاہم اس کی سند میں کچھ وہم بھی ہے، اور کچھ نے اس کی مخالفت کی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1508]
پچھلی حدیث → (1490) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1492)