☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1482
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1482
حدیث نمبر: 1482 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ حُصَيْنٍ أَبُو سُلَيْمٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الأَوْزَاعِيَّ، وَسَعِيدَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فَقَالا:" لا يَجْعَلُ مَا أَدْرَكَ مِنْ صَلاةِ الإِمَامِ أَوَّلَ صَلاتِهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
محمد بن شعیب بیان کرتے ہیں: میں نے امام اوزاعی اور سعید بن عبدالعزیز سے اس بارے میں دریافت کیا، ان دونوں نے یہ فرمایا: ”تم نے امام کی نماز کا جو حصہ پایا ہے، اسے اپنی نماز کا ابتدائی حصہ سمجھو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1499]
پچھلی حدیث → (1481) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1483)