حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ حُصَيْنٍ أَبُو سُلَيْمٍ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ شُعَيْبٍ، قَالَ: سَأَلْتُ الأَوْزَاعِيَّ، وَسَعِيدَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ، فَقَالا:" لا يَجْعَلُ مَا أَدْرَكَ مِنْ صَلاةِ الإِمَامِ أَوَّلَ صَلاتِهِ" .
Translation: محمد محی الدین .
محمد بن شعیب بیان کرتے ہیں: میں نے امام اوزاعی اور سعید بن عبدالعزیز سے اس بارے میں دریافت کیا، ان دونوں نے یہ فرمایا: ”تم نے امام کی نماز کا جو حصہ پایا ہے، اسے اپنی نماز کا ابتدائی حصہ سمجھو۔“ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1499]