عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ ، سُفْيَانَ ، جَابِرٍ ، الشَّعْبِيِّ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُبَشِّرٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ رَبِيعَةَ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا يَؤُمَّنَّ أَحَدٌ بَعْدِي جَالِسًا" . لَمْ يَرْوِهِ غَيْرُ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ، عَنِ الشَّعْبِيِّ وَهُوَ مَتْرُوكٌ، وَالْحَدِيثُ مُرْسَلٌ لا تَقُومُ بِهِ حُجَّةٌ.
Translation: محمد محی الدین .
امام شعبی بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”کوئی بھی شخص بیٹھ کر امامت نہ کرے۔“ اس روایت کو صرف جابر نے نقل کیا ہے اور یہ شخص متروک ہے اور یہ روایت بھی مرسل ہے، اسے مستند قرار نہیں دیا جا سکتا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1485]