☽ 9 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن الدارقطني

حديث رقم: 1346
الكتب← سنن الدارقطني← الأبواب← الباب← حديث رقم 1346
الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ ، عَلِيُّ بْنُ سَعِيدِ بْنِ بِشْرٍ ، عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، أبِي ، سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، قَتَادَةَ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ رَشِيقٍ بِمِصْرَ، ثنا عَلِيُّ بْنُ سَعِيدِ بْنِ بِشْرٍ ، ثنا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُعَاذٍ ، ثنا أبِي ، ثنا سَعِيدُ بْنُ أَبِي عَرُوبَةَ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ:" دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي صَلاتِهِ فَكَبَّرَ وَكَبَّرْنَا مَعَهُ، ثُمَّ أَشَارَ إِلَى الْقَوْمِ كَمَا أَنْتُمْ، فَلَمْ نزل قِيَامًا حَتَّى أَتَانَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدِ اغْتَسَلَ وَرَأْسُهُ يَقْطُرُ مَاءً" . خَالَفَهُ عَبْدُ الْوَهَّابِ الْخَفَّافُ.
الترجمة: محمد محی الدین .
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے نماز کا آغاز کیا، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تکبیر کہی، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اقتداء میں ہم نے بھی تکبیر کہی، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حاضرین کو اشارہ کیا کہ تم جس حالت میں ہو، ایسے ہی رہنا، تو ہم قیام کی حالت میں رہے، یہاں تک کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہمارے پاس تشریف لائے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم غسل کر کے آئے تھے، آپ کے سر سے پانی کے قطرے ٹپک رہے تھے۔ عبدالوہاب نامی راوی نے اس کے برعکس روایت نقل کی ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1362]
الحديث السابق → (1345) العودة إلى الباب ← الحديث التالي (1347)