☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1296
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1296
حدیث نمبر: 1296 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، الْعَلاءُ بْنُ سَالِمٍ ، أَبُو الْوَلِيدِ الْمَخْزُومِيُّ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَطَاءٍ ، أَبِي هُرَيْرَةَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا الْعَلاءُ بْنُ سَالِمٍ ، ثنا أَبُو الْوَلِيدِ الْمَخْزُومِيُّ ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنْ سَرَّكُمْ أَنْ تُزَكُّوا صَلاتَكُمْ فَقَدِمُوا خِيَارَكُمْ" . أَبُو الْوَلِيدِ هُوَ خَالِدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ضَعِيفٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اگر تم یہ چاہتے ہو کہ تمہاری نماز پاکیزہ ہو جائے، تو تم اپنے نیک لوگوں کو آگے کرو (یعنی ان سے امامت کرواؤ)۔“ ابوالولید نامی راوی خالد بن اسماعیل ہے اور یہ ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1312]
پچھلی حدیث → (1295) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1297)