☽ 1 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1292
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1292
إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ ، الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، الْعَلاءُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْعَطَّارُ ، حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، ثنا الْعَلاءُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ الْعَطَّارُ ، حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ عَاصِمٍ الأَحْوَلِ ، عَنْ أَنَسٍ ، قَالَ:" رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَبَّرَ حَتَّى حَاذَى بِإِبْهَامَيْهِ أُذُنَيْهِ، ثُمَّ رَكَعَ حَتَّى اسْتَقَرَّ كُلُّ مَفْصِلٍ مِنْهُ فِي مَوْضِعِهِ، ثُمَّ رَفَعَ رَأْسَهُ حَتَّى اسْتَقَرَّ كُلُّ مَفْصِلٍ مِنْهُ فِي مَوْضِعِهِ، ثُمَّ انْحَطَّ بِالتَّكْبِيرِ فَسَبَقَتْ رُكْبَتَاهُ يَدَيْهِ" . تَفَرَّدَ بِهِ الْعَلاءُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ حَفْصٍ بِهَذَا الإِسْنَادِ. وَاللَّهُ أَعْلَمُ.
Translation: محمد محی الدین .
سیدنا انس رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: مجھے نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے بارے میں یہ بات یاد ہے: آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے تکبیر کہی، یہاں تک کہ آپ نے اپنے دونوں انگوٹھے کانوں تک اٹھا لیے، پھر آپ رکوع میں گئے، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے جسم کا ہر جوڑ اپنی جگہ پر ٹھہرا، پھر آپ نے اپنا سر مبارک اٹھایا، یہاں تک کہ آپ کا ہر جوڑ اپنی جگہ پر آ گیا، پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تکبیر کہتے ہوئے جھکے، تو آپ نے اپنے دونوں گھٹنے دونوں ہاتھوں سے پہلے زمین پر رکھے۔ اس روایت کو نقل کرنے میں بھی العلاء بن اسماعیل منفرد ہے، باقی اللہ بہتر جانتا ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1308]
← Previous Hadith (1291) Back to Bab Next Hadith → (1293)