أَبُو هُرَيْرَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَمْزَةَ ، أَبُو أُمَيَّةَ ، رَوْحٌ ، ابْنُ جُرَيْجٍ ، مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ
حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حَمْزَةَ ، ثنا أَبُو أُمَيَّةَ ، ثنا رَوْحٌ ، ثنا ابْنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبَرَنِي مُوسَى بْنُ عُقْبَةَ ، بِهَذَا الإِسْنَادِ. أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا رَكَعَ قَالَ مثل قَوْلِ حَجَّاجٍ فِي الرُّكُوعِ خَاصَّةً دُونَ غَيْرِهِ، وَزَادَ رَوْحٌ:" وَعَظْمِي وَعَصَبِي".
Translation: محمد محی الدین .
ایک اور سند کے حوالے سے یہ بات منقول ہے، جس میں یہ الفاظ ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب رکوع میں جاتے، اس میں بطور خاص رکوع کا ذکر ہے، دوسری چیزوں کا ذکر نہیں ہے۔ ایک روایت میں یہ الفاظ ہیں: میری ہڈیاں اور میرے پٹھے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1295]