☽ 11 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1212
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1212
حدیث نمبر: 1212 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ، الْحُمَيْدِيُّ ، مُوسَى بْنُ شَيْبَةَ ، مُحَمَّدِ بْنِ كُلَيْبٍ هُوَ ابْنُ جَابِرِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، جَابِرٍ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، ثنا أَبُو حَاتِمٍ الرَّازِيُّ ، ثنا الْحُمَيْدِيُّ ، ثنا مُوسَى بْنُ شَيْبَةَ ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ كُلَيْبٍ هُوَ ابْنُ جَابِرِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ جَابِرٍ وَهُوَ ابْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" الإِمَامُ ضَامِنٌ فَمَا صَنَعَ فَاصْنَعُوا" . قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: هَذَا تَصْحِيحٌ لِمَنْ قَالَ بِالْقِرَاءَةِ خَلْفَ الإِمَامِ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”امام ضامن ہوتا ہے جو وہ کرتے تم بھی وہ کرو۔“ شیخ ابوحاتم نے یہ بات بیان کی ہے اس روایت سے ان لوگوں کے موقف کی تصدیق ہوتی ہے جو اس بات کے قائل ہیں کہ امام کی اقتداء میں قراءت کی جائے گی۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1227]
پچھلی حدیث → (1211) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1213)