☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1210
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1210
حدیث نمبر: 1210 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعَنْبَرِيُّ ، وَعَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمَانَ ، وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، وَالْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ ، سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، الزُّهْرِيُّ ، مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ ، عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ
حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ صَاعِدٍ ، ثنا سَوَّارُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْعَنْبَرِيُّ ، وَعَبْدُ الْجَبَّارِ بْنُ الْعَلاءِ ، وَمُحَمَّدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ سُلَيْمَانَ ، وَزِيَادُ بْنُ أَيُّوبَ ، وَالْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ وَاللَّفْظُ لِسَوَّارٍ، قَالُوا: ثنا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، ثنا الزُّهْرِيُّ ، عَنْ مَحْمُودِ بْنِ الرَّبِيعِ ، أَنَّهُ سَمِعَ عُبَادَةَ بْنَ الصَّامِتِ ، يَقُولُ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" لا صَلاةَ لِمَنْ لَمْ يَقْرَأْ بِ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ" . قَالَ زِيَادٌ فِي حَدِيثِهِ:" لا تُجْزِيءُ صَلاةٌ لا يَقْرَأُ الرَّجُلُ فِيهَا بِ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ"، هَذَا إِسْنَادٌ صَحِيحٌ.
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
محمد بن ربیع بیان کرتے ہیں: سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ نے یہ بات نقل کی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: ”اس شخص کی نماز نہیں ہوتی جو سورہ فاتحہ نہیں پڑھتا۔“ زیاد نامی راوی نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں: ”اس شخص کی نماز درست نہیں ہوتی جو شخص اس میں سورہ فاتحہ نہیں پڑھتا۔“ اس حدیث کی سند صحیح ہے۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1225]
پچھلی حدیث → (1209) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1211)