☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Daraqutni

Hadith No.: 1195
Books← Sunan Daraqutni← Chapters← Bab← Hadith No. 1195
أَبُو سَعِيدٍ الإِصْطَخْرِيُّ الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ ، مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَوْفَلٍ ، حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ ، جَوَّابٍ التَّيْمِيِّ ، وَإِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ ، عُمَرَ
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا أَبُو سَعِيدٍ الإِصْطَخْرِيُّ الْحَسَنُ بْنُ أَحْمَدَ ، مِنْ كِتَابِهِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَوْفَلٍ ، ثنا أبِي، ثنا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ الشَّيْبَانِيِّ ، عَنْ جَوَّابٍ التَّيْمِيِّ ، وَإِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ الْمُنْتَشِرِ ، عَنِ الْحَارِثِ بْنِ سُوَيْدٍ، عَنْ يَزِيدَ بْنِ شَرِيكٍ، أَنَّهُ سَأَلَ عُمَرَ عَنِ الْقِرَاءَةِ خَلْفَ الإِمَامِ، فَقَالَ:" اقْرَأْ بِ فَاتِحَةِ الْكِتَابِ، قُلْتُ: وَإِنْ كُنْتَ أَنْتَ؟ قَالَ: وَإِنْ كُنْتُ أَنَا، قُلْتُ: وَإِنْ جَهَرْتَ؟ قَالَ: وَإِنْ جَهَرْتُ" . رُوَاتُهُ كُلُّهُمْ ثِقَاتٌ.
Translation: محمد محی الدین .
یزید بن شریک بیان کرتے ہیں: انہوں نے سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے امام کی اقتداء میں قراءت کا مسئلہ دریافت کیا تو انہوں نے فرمایا: ”تم سورہ فاتحہ پڑھ لیا کرو۔“ (راوی کہتے ہیں) میں نے دریافت کیا: اگرچہ (امام) آپ ہوں؟ تو انہوں نے فرمایا: ”اگرچہ (امام) میں ہوں۔“ (راوی کہتے ہیں) میں نے دریافت کیا: اگرچہ آپ بلند آواز سے قراءت کر رہے ہوں؟ تو انہوں نے جواب دیا: ”اگرچہ میں بلند آواز سے قراءت کر رہا ہوں (پھر بھی تم سورہ فاتحہ پڑھ لیا کرو)۔“ اس روایت کے تمام راوی ثقہ ہیں۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1210]
← Previous Hadith (1194) Back to Bab Next Hadith → (1196)