☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

سنن دارقطنی

حدیث نمبر: 1092
کتب← سنن دارقطنی← ابواب← باب← حدیث نمبر 1092
حدیث نمبر: 1092 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
ابْنُ صَاعِدٍ ، حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ ، مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْوَاسِطِيُّ ، الْحَجَّاجِ بْنِ أَبِي زَيْنَبَ ، أَبِي عُثْمَانَ ، ابْنِ مَسْعُودٍ
وَذَكَرَهُ ابْنُ صَاعِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْوَاسِطِيُّ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَبِي زَيْنَبَ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ:" مَرَّ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي وَاضِعَ شِمَالَهُ عَلَى يَمِينِهِ، فَأَخَذَ بِيَمِينِهِ فَجَعَلَهَا عَلَى شِمَالِهِ" .
اردو ترجمہ: محمد محی الدین .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے پاس سے گزرے وہ اس وقت نماز ادا کر رہے تھے انہوں نے اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ پر رکھا ہوا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان کا دایاں ہاتھ پکڑ کر بائیں ہاتھ پر رکھ دیا۔ [سنن الدارقطني/ كِتَابُ الصَّلَاةِ/حدیث: 1107]
پچھلی حدیث → (1091) باب پر واپس ← اگلی حدیث (1093)