☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب: مسجد میں حدود کا نفاذ ممنوع ہے۔
سنن ابو داؤد
کتب← سنن ابو داؤد← کتاب: حدود اور تعزیرات کا بیان← باب: مسجد میں حدود کا نفاذ ممنوع ہے۔
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 4490 سنن ابو داؤد
هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ ، صَدَقَةُ يَعْنِي ابْنَ خَالِدٍ ، الشُّعَيْثِيُّ ، زُفَرَ بْنِ وَثِيمَةَ ، حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ
حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ، حَدَّثَنَا صَدَقَةُ يَعْنِي ابْنَ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا الشُّعَيْثِيُّ، عَنْ زُفَرَ بْنِ وَثِيمَةَ، عَنْ حَكِيمِ بْنِ حِزَامٍ، أَنَّهُ قَالَ:" نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُسْتَقَادَ فِي الْمَسْجِدِ، وَأَنْ تُنْشَدَ فِيهِ الْأَشْعَارُ، وَأَنْ تُقَامَ فِيهِ الْحُدُودُ".
اردو ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے مسجد میں قصاص لینے، اشعار پڑھنے اور حد قائم کرنے سے منع فرمایا ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْحُدُودِ/حدیث: 4490]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، انظر حدیث رقم: (4487)، (تحفة الأشراف: 3425)، وقد أخرجہ: مسند احمد (3/434) (حسن)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
حسن
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
في سماع زفر بن وثيمة من حكيم بن حزام نظر
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 158
الحكم: حسن