☽ 3 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
باب فِي السَّيْفِ يُحَلَّى
Sunan Abi Dawud
Books← Sunan Abi Dawud← کتاب: جہاد کے مسائل← باب فِي السَّيْفِ يُحَلَّى
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 3
Hadith No.: 2583 Sunan Abi Dawud
مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، قَتَادَةُ ، أَنَسٍ
حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، حَدَّثَنَا قَتَادَةُ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: كَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِضَّةً.
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تلوار کے قبضہ کی خول چاندی کی تھی۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2583]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن الترمذی/الجھاد 16 (1691)، والشمائل 13 (99)، سنن النسائی/الزینة 66 (5376)، (تحفة الأشراف: 1148، 18688)، وقد أخرجہ: سنن الدارمی/السیر 21 (2501) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
مشكوة المصابيح (3884)
وللحديث شاھد عند النسائي (5375 وسنده صحيح)
Grade: صحيح
Hadith No.: 2584 Sunan Abi Dawud
مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى ، مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ ، أَبِي ، قَتَادَةَ ، سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ، حَدَّثَنِي أَبِي، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ، قَالَ: كَانَتْ قَبِيعَةُ سَيْفِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِضَّةً، قَالَ قَتَادَةُ: وَمَا عَلِمْتُ أَحَدًا تَابَعَهُ عَلَى ذَلِكَ.
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
(حسن بصری کے بھائی) سعید بن ابوالحسن کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تلوار کے دستہ کی خول چاندی کی تھی۔ قتادہ کہتے ہیں: میں نہیں جانتا کہ اس پر ان کی متابعت کسی اور شخص نے کی ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2584]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 1146، 18688) (پچھلی روایت سے تقویت پا کر یہ روایت بھی صحیح ہے ورنہ خود یہ روایت مرسل ہے) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح لغيره
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
وللحديث شاھد عند النسائي (5375 وسنده صحيح)
Grade: صحيح لغيره
Hadith No.: 2585 Sunan Abi Dawud
مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ، يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ أَبُو غَسَّانَ الْعنبري ، عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ ، أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ كَثِيرٍ أَبُو غَسَّانَ الْعنبري عَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ: كَانَتْ فَذَكَرَ مِثْلَهُ، قَالَ أَبُو دَاوُد: أَقْوَى هَذِهِ الْأَحَادِيثِ حَدِيثُ سَعِيدِ بْنِ أَبِي الْحَسَنِ، وَالْبَاقِيَةُ ضِعَافٌ.
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
اس سند سے انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے سابقہ حدیث مروی ہے ابوداؤد کہتے ہیں: ان احادیث میں سب سے زیادہ قوی سعید بن ابوالحسن کی حدیث ہے اور باقی ضعیف ہیں۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2585]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 1088) (صحیح) بما قبلہ» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح لغيره
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
وللحديث شاھد عند النسائي (5375 وسنده صحيح)
Grade: صحيح لغيره