هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ ، وَكِيعٍ ، سُفْيَانَ ، الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ ، إِبْرَاهِيم
حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ الزُّبَيْرِ بْنِ عَدِيٍّ، عَنْ إِبْرَاهِيم، قَالَ:" كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا جَلَسَ فِي الصَّلَاةِ افْتَرَشَ رِجْلَهُ الْيُسْرَى حَتَّى اسْوَدَّ ظَهْرُ قَدَمِهِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابراہیم نخعی کہتے ہیں کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب نماز میں (تشہد کے لیے) بیٹھتے تو اپنا بایاں پیر بچھاتے یہاں تک کہ آپ کے قدم کی پشت سیاہ ہو گئی تھی۔ [سنن ابي داود/أبواب تفريع استفتاح الصلاة /حدیث: 962]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 7269، 18404) (ضعیف)» (سند میں انقطاع ہے، ابراہیم نخعی کی اکثر روایتیں تابعین سے ہوتی ہیں)
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
الثوري عنعن
والحديث مرسل
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 46
الحكم: ضعيف