بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 62 — باب: وضو ٹوٹے بغیر نیا وضو کرنے کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: طہارت کے مسائل باب: وضو ٹوٹے بغیر نیا وضو کرنے کا بیان۔ حدیث 62
مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ ، مُسَدَّدٌ ، عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ ، غُطَيْفٍ ، مُحَمَّدٌ ، أَبِي غُطَيْفٍ الْهُذَلِيِّ ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ. ح وحَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ زِيَادٍ، قَالَ أَبُو دَاوُد وَأَنَا لِحَدِيثِ ابْنِ يَحْيَى أَتْقَنُ، عَنْ غُطَيْفٍ، وَقَالَ مُحَمَّدٌ، عَنْ أَبِي غُطَيْفٍ الْهُذَلِيِّ، قَالَ: كُنْتُ عِنْدَ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، فَلَمَّا نُودِيَ بِالظُّهْرِ تَوَضَّأَ فَصَلَّى، فَلَمَّا نُودِيَ بِالْعَصْرِ تَوَضَّأَ، فَقُلْتُ لَهُ: فَقَالَ:" كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: مَنْ تَوَضَّأَ عَلَى طُهْرٍ كَتَبَ اللَّهُ لَهُ عَشْرَ حَسَنَاتٍ"، قَالَ أَبُو دَاوُد: وَهَذَا حَدِيثُ مُسَدَّدٍ، وَهُوَ أَتَمُّ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوغطیف ہذلی کہتے ہیں کہ میں عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کے پاس تھا، جب ظہر کی اذان ہوئی تو آپ نے وضو کر کے نماز پڑھی، پھر عصر کی اذان ہوئی تو دوبارہ وضو کیا، میں نے ان سے پوچھا (اب نیا وضو کرنے کا کیا سبب ہے؟) انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم فرمایا کرتے تھے: جو شخص وضو پر وضو کرے گا اللہ اس کے لیے دس نیکیاں لکھے گا۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یہ مسدد کی روایت ہے اور یہ زیادہ مکمل ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الطَّهَارَةِ/حدیث: 62]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن الترمذی/الطھارة 44 (59)، سنن ابن ماجہ/الطھارة 73 (512)، (تحفة الأشراف: 8590) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (اس سند میں عبدالرحمن ضعیف ہیں اور ابوغطیف مجہول ہیں)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
ترمذي (59)،ابن ماجه (512)
عبد الرحمٰن بن زياد بن أنعم الإ فريقي ضعيف في حفظه (تقريب التهذيب:3862)
وقال العراقي: ضعفه الجمھور (تخريج الإحياء: 199/2)
وقال الھيثمي: وقد ضعفه الجمھور (مجمع الزوائد: 56/5)
والحديث ضعفه الترمذي (59)
وانظر الحديث الآتي (ح 514)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 16
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (61) باب پر واپس اگلی حدیث (63) →