بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 4967 — باب: محمد نام اور ابوالقاسم کنیت جمع کرنے کی اجازت کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: محمد نام اور ابوالقاسم کنیت جمع کرنے کی اجازت کا بیان۔ حدیث 4967
حدیث نمبر: 4967 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُثْمَانُ ، وَأَبُو بَكْرٍ ابْنَا أَبِي شَيْبَةَ ، أَبُو أُسَامَةَ ، فِطْرٍ ، مُنْذِرٍ ، مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ ، عَلِيٌّ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ , وَأَبُو بَكْرٍ ابْنَا أَبِي شَيْبَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، عَنْ فِطْرٍ، عَنْ مُنْذِرٍ، عَنْ مُحَمَّدِ ابْنِ الْحَنَفِيَّةِ، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ رَحِمَهُ اللَّهُ" قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنْ وُلِدَ لِي مِنْ بَعْدِكَ: وَلَدٌ أُسَمِّيهِ بِاسْمِكَ، وَأُكَنِّيهِ بِكُنْيَتِكَ , قال: نَعَمْ" , وَلَمْ يَقُلْ أَبُو بَكْرٍ، قُلْتُ: قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ عَلَيْهِ السَّلَام لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
محمد بن حنفیہ کہتے ہیں کہ علی علیہ السلام نے کہا: میں نے عرض کیا: اللہ کے رسول! اگر آپ کے بعد میرے بیٹا پیدا ہو تو میں اس کا نام اور اس کی کنیت آپ کے نام اور آپ کی کنیت پر رکھوں؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَدَبِ/حدیث: 4967]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن الترمذی/الأدب 68 (2843)، (تحفة الأشراف: 10267)، وقد أخرجہ: مسند احمد (1/95) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده حسن
مشكوة المصابيح (4772)
أخرجه الترمذي (2843 وسنده حسن)
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (4966) باب پر واپس اگلی حدیث (4968) →