بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 4817 — باب: راستوں میں بیٹھنے کے حقوق و آداب کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: آداب و اخلاق کا بیان باب: راستوں میں بیٹھنے کے حقوق و آداب کا بیان۔ حدیث 4817
حدیث نمبر: 4817 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى النَّيْسَابُورِيُّ ، ابْنُ الْمُبَارَكِ ، جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ ، إِسْحَاق بْنِ سُوَيْدٍ ، ابْنِ حُجَيْرٍ الْعَدَوِيِّ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عِيسَى النَّيْسَابُورِيُّ، أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، أَخْبَرَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ، عَنْ إِسْحَاق بْنِ سُوَيْدٍ، عَنْ ابْنِ حُجَيْرٍ الْعَدَوِيِّ، قَالَ: سَمِعْتُ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي هَذِهِ الْقِصَّةِ، قَالَ: وَتُغِيثُوا الْمَلْهُوفَ، وَتَهْدُوا الضَّالَّ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابن حجیر عدوی کہتے ہیں کہ میں نے اس قصے میں عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کو نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے یہ بھی روایت کرتے ہوئے سنا، آپ نے فرمایا: اور تم آفت زدہ لوگوں کی مدد کرو اور بھٹکے ہووں کو راستہ بتاؤ۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْأَدَبِ/حدیث: 4817]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 10673) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
ابن حجير العدوي مستور (تق : 8461) و روي له الضياء المقدسي في المختارة
وللحديث شواهد ضعيفة
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 167
الحكم: صحيح
← پچھلی حدیث (4816) باب پر واپس اگلی حدیث (4818) →