بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 464 — باب: مساجد میں عورتیں مردوں سے الگ تھلگ رہیں۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: نماز کے احکام و مسائل باب: مساجد میں عورتیں مردوں سے الگ تھلگ رہیں۔ حدیث 464
قُتَيْبَةُ يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ ، بَكْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُضَرَ ، عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ ، بُكَيْرٍ ، نَافِعٍ ، عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ يَعْنِي ابْنَ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا بَكْرٌ يَعْنِي ابْنَ مُضَرَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ الْحَارِثِ، عَنْ بُكَيْرٍ، عَنْ نَافِعٍ،" أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ كَانَ يَنْهَى أَنْ يُدْخَلَ مِنْ بَابِ النِّسَاءِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
نافع سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ (مردوں کو) عورتوں کے دروازہ سے داخل ہونے سے منع کرتے تھے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 464]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 7588) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
انظر الحديث السابق: 463
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 30
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (463) باب پر واپس اگلی حدیث (465) →