بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 463 — باب: مساجد میں عورتیں مردوں سے الگ تھلگ رہیں۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: نماز کے احکام و مسائل باب: مساجد میں عورتیں مردوں سے الگ تھلگ رہیں۔ حدیث 463
مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ بْنِ أَعْيَنَ ، إِسْمَاعِيلُ ، أَيُّوبَ ، نَافِعٍ ، عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ بْنِ أَعْيَنَ، حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ نَافِعٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، بِمَعْنَاهُ، وَهُوَ أَصَحُّ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
نافع سے روایت ہے کہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے یہ بات کہی اور یہی زیادہ صحیح ہے ۱؎۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الصَّلَاةِ/حدیث: 463]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 7588) (صحیح)» ‏‏‏‏
وضاحت
۱؎: یعنی یہ عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ کا اپنا قول ہے، یہی صحیح روایت ہے۔
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
نافع لم يدرك عمر رضي اللّٰه عنه،انظر اتحاف المھرة لابن حجر (12/ 386)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 30
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (462) باب پر واپس اگلی حدیث (464) →