☽ 30 Jumada al-Ula 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

Sunan Abi Dawud

Hadith No.: 4346
Books← Sunan Abi Dawud← Chapters← Bab← Hadith No. 4346
أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، أَبُو شِهَابٍ ، مُغِيرَةَ ابْنِ زِيَادٍ ، عَدِيِّ بْنِ عَدِيٍّ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ، عَنْ مُغِيرَةَ ابْنِ زِيَادٍ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ عَدِيٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ، قَالَ: مَنْ شَهِدَهَا فَكَرِهَهَا كَانَ كَمَنْ غَابَ عَنْهَا.
Translation: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
عدی بن عدی رضی اللہ عنہ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی طرح کی حدیث روایت کی ہے اس میں ہے کہ آپ نے فرمایا: ”جس نے اس کو دیکھا اور ناپسند کیا وہ اس شخص کی طرح ہے جس نے اسے دیکھا ہی نہیں“۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْمَلَاحِمِ/حدیث: 4346]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 9894، 19006) (حسن)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
حسن
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
انظر الحديث السابق (4345) والآتي (4347)
Grade: حسن
← Previous Hadith (4345) Back to Bab Next Hadith → (4347)