أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ ، عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ إِيَادٍ ، إِيَادٌ ، أَبِي رِمْثَةَ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ يَعْنِي ابْنَ إِيَادٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِيَادٌ، عَنْ أَبِي رِمْثَةَ، قَالَ:" انْطَلَقْتُ مَعَ أَبِي نَحْوَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَإِذَا هُوَ ذُو وَفْرَةٍ بِهَا رَدْعُ حِنَّاءٍ وَعَلَيْهِ بُرْدَانِ أَخْضَرَانِ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابورمثہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں اپنے والد کے ساتھ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی خدمت میں گیا تو دیکھا کہ آپ کے سر کے بال کان کی لو تک ہیں، ان میں مہندی لگی ہوئی ہے، اور آپ کے جسم مبارک پر سبز رنگ کی دو چادریں ہیں۔ [سنن ابي داود/كِتَاب التَّرَجُّلِ/حدیث: 4206]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر حدیث رقم: (4065)، (تحفة الأشراف: 12036) (صحیح)»
قال الشيخ زبير على زئي
صحيح
انظر الحديث السابق (4065)
الحكم: صحيح