مُسَدَّدٌ ، أَبُو عَوَانَةَ
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ، قَالَ: ثَوْبَ مَذَلَّةٍ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
مسدد کا بیان ہے کہ ابوعوانہ نے ہم سے بیان کیا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: ”اللہ تعالیٰ اسے قیامت کے دن ذلت کا کپڑا پہنائے گا“۔ [سنن ابي داود/كِتَاب اللِّبَاسِ/حدیث: 4030]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 7464) (حسن)»
قال الشيخ زبير على زئي
حسن
انظر الحديث السابق (4029)
الحكم: حسن