بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 3951 — باب: جو کسی محرم رشتہ دار کا مالک ہو تو کیا کرے؟
کتب سنن ابو داؤد کتاب: غلاموں کی آزادی سے متعلق احکام و مسائل باب: جو کسی محرم رشتہ دار کا مالک ہو تو کیا کرے؟ حدیث 3951
حدیث نمبر: 3951 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، عَبْدُ الْوَهَّابِ ، سَعِيدٍ ، قَتَادَةَ ، الْحَسَنِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَهَّابِ، عَنْ سَعِيدٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، قَالَ:" مَنْ مَلَكَ ذَا رَحِمٍ مَحْرَمٍ فَهُوَ حُرٌّ".
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
حسن کہتے ہیں جو کسی قرابت دار محرم کا مالک ہو جائے تو (وہ ملکیت میں آتے ہی) آزاد ہو جائے گا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْعِتْق/حدیث: 3951]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏تفرد بہ أبو داود، وانظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 18534، 18469، 4585) (صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
صحيح مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
سعيد بن أبي عروبة وقتادة عنعنا
و للحديث شاھد ضعيف في مصنف ابن أبي شيبة (33/6 ح20079)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 141
الحكم: صحيح مقطوع
← پچھلی حدیث (3950) باب پر واپس اگلی حدیث (3952) →