عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ ، جَرِيرٌ ، مَنْصُورٍ ، الْحَكَمِ ، أَبِي جَعْفَرٍ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ ، الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَلِيٍّ
حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنِ الْحَكَمِ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ نَافِعٍ، قَالَ: وَكَانَ نَافِعٌ غُلَامُ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ، قَالَ: جَاءَ أَبُو مُوسَى إِلَى الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ يَعُودُهُ، قَالَ أَبُو دَاوُد، وَسَاقَ مَعْنَى حَدِيثِ شُعْبَةَ، قَالَ أَبُو دَاوُد: أُسْنِدَ هَذَا عَنْ عَلِيٍّ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ غَيْرِ وَجْهٍ صَحِيحٍ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوجعفر عبداللہ بن نافع سے روایت ہے، راوی کہتے ہیں اور نافع حسن بن علی کے غلام تھے وہ کہتے ہیں: ابوموسیٰ حسن بن علی رضی اللہ عنہ کے پاس ان کی عیادت کے لیے آئے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: راوی نے اس کے بعد شعبہ کی حدیث کے ہم معنی حدیث بیان کی۔ ابوداؤد کہتے ہیں: یہ حدیث بواسطہ علی رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے ضعیف طریق سے مروی ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجَنَائِزِ/حدیث: 3100]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«انظر ماقبلہ، (تحفة الأشراف: 10211) (صحیح مرفوع)»
قال الشيخ الألباني
صحيح مرفوع
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
الحكم عنعن
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 115
الحكم: صحيح مرفوع