بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 2657 — باب: دشمن سے مڈبھیڑ کے وقت خاموش رہنے کا حکم۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: جہاد کے مسائل باب: دشمن سے مڈبھیڑ کے وقت خاموش رہنے کا حکم۔ حدیث 2657
حدیث نمبر: 2657 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَبْدُ الرَّحْمَنِ ، هَمَّامٍ ، مَطَرٌ ، قَتَادَةَ ، أَبِي بُرْدَةَ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، عَنْ هَمَّامٍ، حَدَّثَنِي مَطَرٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمِثْلِ ذَلِكَ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
ابوبردہ رضی اللہ عنہ اپنے والد (ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ) سے اور وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے اسی کے مثل روایت کرتے ہیں۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2657]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏انظر ما قبلہ، (تحفة الأشراف: 9128) (ضعیف)» ‏‏‏‏ (سابقہ حدیث میں ہشام دستوائی نے اسے قیس بن عباد کا قول روایت کیا ہے مطر صدوق راوی ہیں لیکن علماء نے انہیں کثیر الخطا قرار دیا ہے)
قال الشيخ الألباني
ضعيف
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
انظر الحديث السابق (2656)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 97
الحكم: ضعيف
← پچھلی حدیث (2656) باب پر واپس اگلی حدیث (2658) →