عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ ، سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ الشَّعِيرِيُّ ، شُعْبَةَ ، سِمَاكٍ ، رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ ، آخَرَ مِنْهُمْ
حَدَّثَنَا عُقْبَةُ بْنُ مُكْرَمٍ، حَدَّثَنَا سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ الشَّعِيرِيُّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ قَوْمِهِ، عَنْ آخَرَ مِنْهُمْ، قَالَ: رَأَيْتُ رَايَةَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَفْرَاءَ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
سماک اپنی قوم کے ایک آدمی سے روایت کرتے ہیں اور اس نے انہیں میں سے ایک دوسرے شخص سے روایت کیا، وہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا پرچم زرد دیکھا۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2593]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 15703) (ضعیف)» (اس کی سند میں دو مبہم راوی ہیں)
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
’’رجل من قومه ‘‘ : مجهول (انظر عون المعبود 337/2)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 95
الحكم: ضعيف