مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ ، الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ ، سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ ، الزُّهْرِيِّ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ بَشِيرٍ، عَنْ الزُّهْرِيِّ بِإِسْنَادِ عَبَّادٍ وَمَعْنَاهُ، قَالَ أَبُو دَاوُد:، رَوَاهُ مَعْمَرٌ، وَشُعَيْبٌ، وَعَقِيلٌ، عَنْ الزُّهْرِيِّ، عَنْ رِجَالٍ مِنْ أَهْلِ الْعَلْمِ وَهَذَا أَصَحُّ عِنْدَنَا.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
اس سند سے بھی زہری سے عباد والے طریق ہی سے اسی مفہوم کی حدیث مروی ہے ابوداؤد کہتے ہیں: اسے معمر، شعیب اور عقیل نے زہری سے اور زہری نے اہل علم کی ایک جماعت سے روایت کیا ہے اور یہ ہمارے نزدیک زیادہ صحیح ہے۔ [سنن ابي داود/كِتَاب الْجِهَادِ/حدیث: 2580]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 13118) (ضعیف)»
قال الشيخ زبير على زئي
ضعيف
إسناده ضعيف
سعيد بن بشير ضعيف (تق : 2276) و قال ابن الملقن : والأكثرون علي تضعيفه (البدر المنير 9/ 85)
انوار الصحيفه، صفحه نمبر 94
الحكم: ضعيف