بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ  |  In the name of Allah, the Most Gracious, the Most Merciful

سنن ابو داؤد

حدیث نمبر: 2348 — باب: سحری کھانے کے وقت کا بیان۔
کتب سنن ابو داؤد کتاب: روزوں کے احکام و مسائل باب: سحری کھانے کے وقت کا بیان۔ حدیث 2348
حدیث نمبر: 2348 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى ، مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو ، عَبْدِ اللَّهِ بْنِ النُّعْمَانِ ، قَيْسُ بْنُ طَلْقٍ ، أَبِيهِ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مُلَازِمُ بْنُ عَمْرٍو، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ النُّعْمَانِ، حَدَّثَنِي قَيْسُ بْنُ طَلْقٍ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" كُلُوا وَاشْرَبُوا وَلَا يَهِيدَنَّكُمُ السَّاطِعُ الْمُصْعِدُ، فَكُلُوا وَاشْرَبُوا حَتَّى يَعْتَرِضَ لَكُمُ الْأَحْمَرُ". قَالَ أَبُو دَاوُد: هَذَا مِمَّا تَفَرَّدَ بِهِ أَهْلُ الْيَمَامَةِ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
طلق رضی اللہ عنہ سے کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: کھاؤ پیو، اور اوپر کو چڑھنے والی روشنی تمہیں کھانے پینے سے قطعاً نہ روکے اس وقت تک کھاؤ، پیو جب تک کہ سرخی چوڑائی میں نہ پھیل جائے یعنی صبح صادق نہ ہو جائے۔ [سنن ابي داود/كتاب الصيام /حدیث: 2348]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«‏‏‏‏سنن الترمذی/الصوم 15 (705)، (تحفة الأشراف: 5025)، وقد أخرجہ: مسند احمد (4/23) (حسن صحیح)» ‏‏‏‏
قال الشيخ الألباني
حسن صحيح
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده حسن
أخرجه الترمذي (705 وسنده صحيح)
الحكم: حسن صحيح
← پچھلی حدیث (2347) باب پر واپس اگلی حدیث (2349) →