سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ ، الْوَلِيدُ ، أَبَا عَمْرٍو يَعْنِي الْأَوْزَاعِيَّ
حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الدِّمَشْقِيُّ فِي هَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: قَالَ الْوَلِيدُ: سَمِعْتُ أَبَا عَمْرٍو يَعْنِي الْأَوْزَاعِيَّ، يَقُولُ: سِرُّهُ أَوَّلُهُ.
ترجمہ: ڈاکٹر عبدالرحمٰن فریوائی
سلیمان بن عبدالرحمٰن نے اس حدیث کے سلسلہ میں بیان کیا ہے کہ ولید کہتے ہیں: میں نے ابوعمرو یعنی اوزاعی کو کہتے سنا ہے کہ «سرہ» کے معنی اوائل ماہ کے ہیں۔ [سنن ابي داود/كتاب الصيام /حدیث: 2330]
تخریج الحدیث دارالدعوہ
«تفرد بہ أبو داود، (تحفة الأشراف: 18966) (شاذ مقطوع)» (کیونکہ صحیح معنی: «اواخرماہ» ہے)
قال الشيخ الألباني
شاذ مقطوع
قال الشيخ زبير على زئي
إسناده حسن
الحكم: شاذ مقطوع